تحت الاحمر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) سرخ رنگ کی امواج نور سے زیادہ طویل شعاعیں، تحت الاحمر شعاعیں کہلاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) سرخ رنگ کی امواج نور سے زیادہ طویل شعاعیں، تحت الاحمر شعاعیں کہلاتی ہیں۔